آج ہم ایک ایسی سائٹ کا ذکر کرینگے جو پاکستان میں تیار کی گئ ہے ۔ یہ سائٹ آپکو اشتہار دیکھنے کے بدلے Payment دیتی ہے ۔ اور آپ اس سے بہت اچھی Earning کرسکتے ہیں ۔ آپکو ایک فری ممبر کی حیثیت
سے روزانہ 100 اشتہارات دیکھنے کو ملینگے ۔ جسکی قیمت فی اشتہار 10 پیسے (
0.001$ ) ملینگے ۔ اگر آپ اپنی ارننگ کو بہت ذیادہ بڑھانا چاہتے ہیں تو
آپکو اپنی ممبرشپ کو اپ گریڈ کرنا پڑیگی ۔ جسکی قیمت صرف 1000 روپیہ
پاکستانی ہے ۔ اگر آپ اپنی ممبرشپ کو اپ گریڈ کرلیتے ہیں تو آپکو
ایک اشتہار دیکھنے کے 50 روپے ( 0.5 $ ) پاکستانی ملینگے ۔ جوکہ ایک بہت اچھی رقم ہے ۔ اسکے ساتھ ساتھ آپکو 10000 Ads points ملینگیں ۔ جن سے آپ اپنے یوٹیوب چینل ، اپنی سائٹ ، بینر یا کسی لنک کو پروموٹ کرسکتے ہیں ۔ جبکہ یہ سائٹ پییسے کمانے کے اور بھی بڑے شاندار مواقع فراہم کرتی ہے ۔ مثلاً Referral System ، Quiz ، Motorcycle Prize اور Visitor To Earn ۔
اب ہم آپ کو بتائیں گیں کہ اس سائٹ کو کیسے join کرنا ہے اور اس سے کیسے Earning کرنی ہے ۔
ایک اشتہار دیکھنے کے 50 روپے ( 0.5 $ ) پاکستانی ملینگے ۔ جوکہ ایک بہت اچھی رقم ہے ۔ اسکے ساتھ ساتھ آپکو 10000 Ads points ملینگیں ۔ جن سے آپ اپنے یوٹیوب چینل ، اپنی سائٹ ، بینر یا کسی لنک کو پروموٹ کرسکتے ہیں ۔ جبکہ یہ سائٹ پییسے کمانے کے اور بھی بڑے شاندار مواقع فراہم کرتی ہے ۔ مثلاً Referral System ، Quiz ، Motorcycle Prize اور Visitor To Earn ۔
اب ہم آپ کو بتائیں گیں کہ اس سائٹ کو کیسے join کرنا ہے اور اس سے کیسے Earning کرنی ہے ۔
سب سے پہلے Click Here پر کلک کریںیا نیچے دیئے بٹن کو کلک کریں گےتوآپکے سامنے سائٹ کی ونڑو کھل جائیگی ۔
اب Register
پر کلک کریں ۔ آپکے سامنے نیا پیج کھلے گا۔
یہاں آپ اپنی معلومات درج کریں ۔ اپنا ای میل ایڈریس درج کریں ۔ اپنا فون / موبائل نمبر درج کریں ۔ پاسورڈ درج کریں ۔ دوبارہ وہی پاسورڈ ری کنفرم پاسورڈ کے خانے میں درج کریں۔
اورReffer By میں اگر11904 لکھا ہے تو ٹھیک نہیں تو خود درج کرلیں۔
اب Register پر کلک کردیں ۔ اب آپکا اکاؤنٹ تیار ہے۔
اسکے بعد آپ Login کے بٹن پر کلک کرکے Login ہوجائیں۔
اب آپکے سامنے آپکا Dash board کھل جائیگا۔آپکو دیکھنے کے لیے 100 اشتہارات ملینگے۔
اشتہار دیکھنے کیلیے سائیڈ بار میں Claim Balance پر کلک کریں پھر Normal پر کلک کردیں ۔ اب آپ سے کہا جائیگا Select AD for view تو آپ Free AD منتخب کرکے Claim Now پر کلک کردیں ۔ اب اشتہار سامنے آجائیگا اور Timer چلنا شروع ہوجائیگا ۔ جب اشتہار کا وقت پورا ہوگا تو Done لکھا آئیگا اس پر کلک کردیں ۔ اور اسطرح آپکا اشتہار مکمل ہو جائیگا۔ دوبارہ Confirm پر کلک کرکے نیا اشتہار دیکھ لیں ۔ اسطرح اشتہار دیکھ لیں۔
اسکے علاوہ اور بھی مختلف طریقوں سے پیسے کمائے جاسکتے ہیں ۔ اب ہم ذکر کرتے ہیں کہ آپ اپنے اکاؤنٹ کو Up Grade کیسے کرسکتے ہیں ۔ آپکو ڈیش بورڈ پر اوپر کی طرف پیغام نظرآئیگا کہ اپنے اکاؤنٹ کو اپ گریڈ کیلیے یہاں کلک کریں ۔ آپکے سامنے نیا صفحہ کھلے گا ۔ ادھر آپکو نظر آئیگا کہ 950 +50 = 1000 جمع کروائیں ۔ اور پھر Payment Method Select کریں جوکہ ایزی پیسہ ، کیش مال ، جازکیش ، پرفیکٹ منی ، بٹ کوائن اور بنک وائر وغیرہ شامل ہیں ۔ جو آپکو مناسب لگے اسکو سلیکٹ کریں ۔ اور دی گئ ہدایات کےمطابق process مکمل کرلیں۔
پاکستان میں رہنے والوں کیلیے EasyPaisa اور JazzCash بہترین آپشن ہیں ۔ اور اپنا اکاؤنٹ Upgrade کرنیکے بعد آپ اپنے Referral link کو ذیادہ سے ذیادہ اپنے دوستوں سے share کریں اور ذیادہ سے ذیادہ Referral بنائیں ۔ ہر Paid Referral کے بدلے آپکو 15 اشتہار دیکھنے کو ملینگے ۔ جبکہ فی اشتہار کی قیمت 50 Rs ہوگی ۔ یعنی 750 Rs صرف ایک Referral سے بنا لینگے ۔ اسکے ساتھ آپکو 10000 ADS Points ملینگے جن سے آپ اپنے یوٹیوب چینل ، اپنی سائٹ یا کسی Link کو promote کریں ۔ جبکہ باقی کی Earning اسکے علاوہ ہے ۔ جوکہ بہت اچھی Earning ہے ۔
اب ہم دیکھیں گے کہ ہم اس سے سے Withdraw کیسے لے سکتے ہیں ۔ سب سے پہلے Dash Board پر موجود Withdraw کے بٹن پر کلک کریں ۔ پہلی بار آپ Cashmaal کے ذریعے پیسے نکلوائیں گے ۔ اور Cashmaal کے ذریعے آپ کسی Method سے نہایت آسانی سے پیسے نکلوا سکتے ہیں ۔ جبکہ cashmaal.com پر جاکر آپ نہایت آسانی سے فری میں اپنا اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں ۔
اگر آپ کو کوئ مسئلہ ہو تو آپ Comment کرسکتے ہیں ۔
اگر آپ اس Sight کو Join کرتے ہیں تو براہ کرم اپنے تجربات کو Comment میں ضرور Share کریں ۔
آپکا بہت بہت شکریہ ۔ اللہ حافظ
Acount ni bn ra
ReplyDelete